پہاڑی دیمک
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دیمک کی ایک قسم جس کا رنگ سفید ہوتا ہے اور جو ساخت اور حیاتی خصوصیات کی بنا پر ایک علیحدہ جنس کی حیثیت رکھتی ہے جو پہاڑوں پر پائی جاتی ہے، لاطینی: Archotermops's
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دیمک کی ایک قسم جس کا رنگ سفید ہوتا ہے اور جو ساخت اور حیاتی خصوصیات کی بنا پر ایک علیحدہ جنس کی حیثیت رکھتی ہے جو پہاڑوں پر پائی جاتی ہے، لاطینی: Archotermops's